مشکل وقت میں ایک دوسرے کا خیال رکھیں ، ماہرہ خان

20 Mar, 2020 | 12:36 AM

Malik Sultan Awan

 (زین مدنی ) معروف اداکارہ ماہرہ خان  کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا خیال رکھیں۔

دنیا بھر اور بالخصوص پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر اداکارہ ماہرہ خان نے بھی اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب اس مشکل وقت میں ساتھ ہیں۔سوشل میڈیا پر اپنا بیان میں معروف اداکارہ نے کہا کہ ملک میں ایسے وقت میں جب بے چینی اور تشویش بڑھ رہی ہے، کچھ لوگ دیگر افراد سے زیادہ پریشان ہیں ان حالات میں لوگ اپنا اور دوسروں کا بھی خیال رکھیں۔ ماہرہ خان نے موجودہ صورتحال سے متعلق اچھی امید ظاہر کی اور دعا بھی کی۔

مزیدخبریں