خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو بھی نیب کا بلاواآ گیا

20 Mar, 2018 | 07:45 PM

رانا جبران
Read more!

سعود بٹ: آشیانہ اقبال کرپشن اسکینڈل، خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو بھی نیب کا بلاواآ گیا۔

تفصیلات کے مطابق نیب نے خواجہ سعد رفیق کو 22 مارچ کو طلب کر لیا۔ خواجہ سعد رفیق کو پیراگون سٹی کے ملوث ہونے پر طلب کیا گیا۔ نیب کی 3 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم خواجہ سعد رفیق کا بیان ریکارڈ کرے گی۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: کیا پرویز مشرف پاکستان واپس آرہے ہیں، آج کی سب سے بڑی خبر

 نیب نے خواجہ سعد رفیق کے علاوہ مزکورہ کیس میں صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کو 26 مارچ کو طلب کیا۔ ذرائع کے مطابق خواجہ سلمان رفیق پیراگون ہائوسنگ میں پارٹنر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں