ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل اقوام عالم کو پاکستان کے پرامن ملک ہونےکاپیغام دے گا: شہباز شریف

پی ایس ایل اقوام عالم کو پاکستان کے پرامن ملک ہونےکاپیغام دے گا: شہباز شریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمرا سلم: وزیراعلیٰ پنجاب نے پی ایس ایل کے میچزکوکھیل کے میدان میں تازہ ہوا کا جھونکا قراردیدیا۔ انہوں نے تمام ٹیموں کولاہورمیں خوش آمدید بھی کہاہے۔

  وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل اقوام عالم کو پاکستان کے پرامن ملک ہونےکاپیغام دےگا۔ شائقین کرکٹ کے لیےسیکیورٹی کے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔  کرکٹ سےمحبت رکھنے والے بہترین ماحول میں کھیل سےلطف اندوز ہوں گے۔

 حکومت نے میچوں کے پرامن اورمحفوظ انعقاد کے لیے شاندار انتظامات کیے ہیں۔ میچ کےباعث ہر پاکستانی خوش دکھائی دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی قوم کی خوشیوں میں اسی طرح اضافہ کرنا ہےاور کسی کو قوم کی خوشیاں چھیننے نہیں دیں گے۔