سٹی 42: ممبران مرکزی قانونی کمیٹی تحریک انصاف کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔
تفصیلات ک۷ے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات پر ممبران مرکزی قانونی کمیٹی تحریک انصاف کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا.مرکزی قانونی کمیٹی میں شامل تمام ممبران کے فوری طور پر معطلی کے احکامات بھی جاری ۔سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔