ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر مملکت خارجہ و دولت مشترکہ اینڈریو میچل سے ورچوئل ملاقات

اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر مملکت خارجہ و دولت مشترکہ اینڈریو میچل سے ورچوئل ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے برطانوی وزیر مملکت خارجہ و دولت مشترکہ اینڈریو میچل سے ورچوئل ملاقات کی۔ 

ملاقات میں برطانوی وزیر مملکت نے کشتی واقعے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر خزانہ نے برطانوی وزیر مملکت کو آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق آگاہ کیا۔  
اسحاق ڈار  نے کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرچکا ہے۔  ملاقات میں وزیر خزانہ نے ملکی معاشی بحالی کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔

برطانوی وزیر مملکت نے پاکستان کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا۔

Bilal Arshad

Content Writer