ویب ڈیسک: حکومت پنجاب نے تین ڈی آئی جی جیل کے تبادلے کر دئیے۔
قاضی محمد اسلم کو ڈی آئی جی انسپکشن جیل تعینات کردیا، میان سالک جلال کو ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر جیل تعینات، کامران انجم کو ڈی آئی جی جیل فیصل آباد تعیبات، جبکہ کامران انجم کع ڈی آئی جی جیل سرگودھا کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔
میاں سالک جلال کو ڈی آئی جی جیل ملتان اور ڈی جی خان کا اضافی چارج فیا گیا ہے۔