حکومت نے صحت کارڈ کیلئے کتنا بجٹ مختص کیا ؟ جانیئے

20 Jun, 2023 | 04:33 PM

سٹی 42: حکومت نےصحت کارڈکیلئےبجٹ مختص کر دیا.

آئندہ مالی سال کےبجٹ میں صحت کارڈکیلئے 15 ارب مختص کر دئیے ۔صحت کارڈکی مدمیں اب تک111ارب سےزائدخرچ ہوچکےہیں ۔صحت کارڈپرسالانہ100ارب سےزائدخرچ کاتخمینہ ہے اور صحت کارڈکیلئےآئندہ مالی سال کےپہلے4ماہ میں 15 ارب مختص ہیں ۔ 
 

مزیدخبریں