اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کی چیف جسٹس سے ملاقات، کیسز  کے حوالے سے تبادلہ خیال

20 Jun, 2023 | 03:53 PM

ویب ڈیسک :ایڈووکیٹ اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات،کیسز  کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

 سردار لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات میں  کیسز جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی، امید ہے ہمارے کیسز جلد سماعت کیلئے مقرر ہونگے،ہم نے مقدمات کی جلد سماعت کیلئے درخواست بھی دی ہے۔

مزیدخبریں