محسن نقوی کا انقلابی اقدام، قیدیوں کو انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ

20 Jun, 2023 | 02:06 PM

علی ساہی: وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی کا انقلابی اقدام، جیلوں میں قیدیوں کو انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا۔

 وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر لاہور کی دونوں جیلوں میں 10 دس کیمپیوٹر انسٹال کرکے رواں ہفتےمنصوبےکا آغاز کردیا جائے گا۔

 یہ بھی پڑھیں: 30جون کےبعدصحت کارڈپرپرائیویٹ ہسپتالوں میں گائنی آپریشن بندکرنیکی تیاریاں

 کیمپ جیل میں بچوں کی بیرک جبکہ کوٹ لکھپت جیل میں کارپٹ فیکٹری میں کیمیوٹرنصب کرکے 22 ویب سائٹس تک رسائی دی جائے گی۔

مزیدخبریں