اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

20 Jun, 2023 | 09:31 AM

 مانیٹرنگ ڈیسک: شجاعت حسین کو میونسپل کمشنر کراچی میونسپل کمیٹی (کے ایم سی) کےعہدے سے ہٹا دیا گیا۔

گریڈ 19 کے افسر شجاعت حسین کو میونسپل کمشنر کراچی میونسپل کمیٹی (کے ایم سی) کےعہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ گریڈ 19 کے ہی افسر افضل زیدی کو میونسپل کمشنر کے ایم سی تعینات کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل گریڈ 19 کے افسر افضل زیدی ایم ڈی سندھ انڈسٹریل اینڈ ٹریڈنگ اسٹیٹ کےعہدے پر تعینات تھے۔

مزیدخبریں