ویڈیو؛ممبر صوبائی اسمبلی میاں حامد رشید ایوان میں گر گئے

20 Jun, 2022 | 06:27 PM

M .SAJID .KHAN

(عمر اسلم)فیصل آبادکےممبر صوبائی اسمبلی میاں حامد رشید ایوان میں گر گئے۔

تفصیلات کےمطابق میاں حامد رشید پاؤں مڑنے کے باعث نیچےگر ے،ممبر اسمبلی کے گرنے کی وجہ سے اجلاس کی کارروائی روک دی گئی،ممبر اسمبلی کو ریسکیو 1122 کی جانب سے ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے۔

مزیدخبریں