گیارہ سو سرکاری سکول رواں سال نان سیلری بجٹ سے تاحال محروم

20 Jun, 2018 | 07:12 PM

عطاءسبحانی
Read more!

علی رامے:لاہور کے سرکاری سکولوں کا بتیس کروڑ کا نان سیلری بجٹ نہ مل سکا۔ شہر کے گیارہ سو سرکاری سکول راواں سال نان سیلری بجٹ سے تاحال محروم ،محکمہ خزانہ نے لاہور ایجوکیشن اتھارٹی کو بجٹ جاری کیا پر مل نہ سکا۔

لاہور کے سرکاری سکولوں کا بتیس کروڑ کا نان سیلری بجٹ پر محکمہ سکول ایجوکیشن کے حکام تاحال خاموش ہیں۔ جس کے باعچ شہر کے گیارہ سو سرکاری سکول رواں سال نان سیلری بجٹ سے تاحال محروم ہیں۔ نان سیلری بجٹ نہ ملنے کے باعث سرکاری سکولوں کے چھ ماہ کے بلوں کی ادائیگی واجب الادا ہیں۔

اس خبر کو لازمی پڑھیں:شہر کے 11 سو سکول رواں سال نان سیلری بجٹ سے تاحال محروم

سکول سربراہاں کا کہنا ہے کہ لیسکو نے بلوں کی ادائیگیاں نہ کرنے پر سرکاری  کے سربراہاں سکولوںکو بھی وارننگ جاری کردی۔ جون میں سکولوں کا بل ادا نہ کیا گیا، تو سکول کی بجلی کا کنیکشن کاٹ دیا جائے گا۔

مزیدخبریں