ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوران آپریشن ڈاکٹر کی بڑی غفلت

دوران آپریشن ڈاکٹر کی بڑی غفلت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعادیہ خان:ڈاکٹرز کی غفلت اور نااہلی کا ایک اور واقع، سروس ہسپتال کے سپیشل گائنی یونٹ میں دوران آپریشن ڈاکٹر کاٹن اندر ہی بھول گے۔

سٹی 42 زرائع کے مطابق لاہور کی رہائشی 24 سالہ منسہ فیصل کا ایک ماہ قبل آپریشن ہوا۔منسہ فیصل کا 28 مئی کے سروس ہسپتال گائنی سپشیل گائنی یونٹ سے آپریشن ہوا۔ آپریشن کے زریعے منسہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہو ئی۔

یہ بھی لازمی پڑھیں:لاہور کی لاوارث لاشیں  شہر خموشاں میں بھی لاوارث ہو گئیں 

 اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹرز نے 4 دن بعد منسہ کو گھر بھیج دیا۔    منسہ کو تکلیف کے باعث مختلف پرائیوٹ ہسپتالوں میں چیک اپ کروایا گیا۔الٹراساونڈ کی رپورٹ کے مطابق دوران آپریشن کے دوران کاٹن کا ٹکرا جسم کے اندر رہ گیا تھا۔ کاٹن کا ٹکڑا اندر رہنے کی وجہ سے مریضہ کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ دوسری جانب سروسز ہسپتال کے ڈاکٹر ز کا کہنا تھا کہ نسوں میں سوجن ہے کاٹن کا ٹکڑا اندر نہیں ہے۔