ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شوہر کا کلہاڑی اور چھریوں سے وار کیونکہ بیوی نے عید پر۔۔۔۔

شوہر کا کلہاڑی اور چھریوں سے وار کیونکہ بیوی نے عید پر۔۔۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ناصرعلی: سسرالیوں کے تشدد کی شکار نازیہ جنرل ہسپتال میں زیر علاج، عید کے روز کھانا اچھا نہ بنانے پر شوہر نےکلہاڑی اور چھریوں کے وار کر کے زخمی کیا تھا۔

سٹی 42 ذرائع کے مطابق 30 سالہ نازیہ کو شدید زخمی حالت میں اوکاڑہ سے لاہور جنرل ہسپتال لایا گیا۔نازیہ کے والد کے مطابق عید کے دن کھانا اچھا نہ بنانے پر اس کے شوہر اور سسرالیوں نے کلہاڑیوں اور چھریوں کے وار سے اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔جس سے نازیہ کے سر اور جسم پر گہری چوٹیں آئیں۔

یہ بھی دیکھیں:

8 بیٹیوں کے بے بس باپ کا کہنا تھا کہ انصاف کے لئے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہا ہے لیکن متعلقہ پولیس کے پاس تو مقدمہ درج کرنے کا وقت ہی نہیں۔