گلوکار ملکو کا نیا گانا ’’ساڈی بس اے ‘‘ ریلیز

20 Jul, 2024 | 09:53 PM

زین مدنی : گلوکار ملکو کا نیا گانا ’’ساڈی بس اے ‘‘ ریلیز کر دیاگیا گیا ۔ 

گانے کی شاعری اور کمپوزیشن بھی ملکو نے ہی لکھی اور ترتیب دی ہے ۔

گانے کی موسیقی مجتبی علی چونی نے دی ہے ، جبکہ گانے کی ویڈیو سلیم خان نے ڈائریکٹ کی ہے ۔ 

مزیدخبریں