رحمان پورہ میں سیوریج کا پانی ملک چوک، سلطان احمد روڈ پر جمع

20 Jul, 2024 | 08:59 PM

حسنین ساجد:  اچھرہ کے علاقے رحمان پورہ میں سیوریج کے بدترین مسائل درپیش ہیں۔  سیوریج کا گندا پانی ملک چوک سلطان احمد روڈ پر جمع رہنے لگا ہے۔  بدبو سے شہری پریشان ہیں۔
سلطان احمد روڈ پر سیوریج کا گندا پانی جمع ہونے سے علاقے میں آمدورفت متاثر ہونے لگی ہے۔ سیوریج کا پانی روڈ پر جمع ہونے سے شہری متبادل راستے اختیار کرنے سے پریشان نظر آتے ہیں۔

 رحمان پورہ کے شہریوں نے دیرینہ سیوریج مسائل کے حل کا مطالبہ کیا ہے۔

مزیدخبریں