ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت کی بیوروکریسی پرنوازشات ،100فیصد پینشن و مراعات کی منظوری

پنجاب حکومت کی بیوروکریسی پرنوازشات ،100فیصد پینشن و مراعات کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راو دلشاد: ریٹائرڈاوردوران سروس وفات پانیوالے سول سرونٹس کی مراعات کی منظوری دے دی گئی ۔ریٹائر،وفات پانیوالے سول سروس افسران کو 100فیصد پنشن  ملے گی ۔ 
ریٹائرڈ،وفات پانیوالے افسران کے لواحقین کو وہی مراعات ملیں گی جو افسران کو دی گئیں۔رہائش ، پلاٹ، ملازمت اور شادی کی گرانٹ بھی ملتی رہے گی 
ملازمین کو سپیشل الاؤنس کا 20فیصد ،میڈیکل الاؤنس اور یوٹیلیٹی الاؤنس بھی ملے گاجبکہ سول سروس افسران کو دوران سروس انتقال اور ریٹائرڈ ہونے پر بھی  تمام مراعات ملیں گی
او ایس ڈی افسران کو بھی ریٹائر منٹ تک تمام مراعات ملیں گی پاکستان ایڈمنسٹریٹر اور پی ایس پی کیڈر کے پنجاب میں تعینات افسران مراعات لیں گے۔حکومت کی جانب سے سالانہ اڈہاک ریلیف میں اضافہ بھی ملے گی