پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، 11 سٹے باز گرفتار

20 Jul, 2024 | 06:54 PM

اسرار خان  : لاہور میں لوہاری گیٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 11 سٹے باز گرفتارکرلیے ۔ 

ایس ایچ او حاجن آسیہ کے مطابق ملزمان تاش پر سٹہ لگاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کے گئے۔ گرفتار ملزمان سے داؤ پر لگی نقدی، موبائل فون، دیگر سامان برآمد ہوا ۔

ایس پی سٹی کی جانب سے کامیاب کارروائی پر ایس ایچ او لوہاری گیٹ سمیت پولیس ٹیم کو شاباش دی گئی ۔ 

مزیدخبریں