سعید احمد:پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن اورٹریڈرز اینڈ مینو فیکچررز الائنس نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں 25 جولائی کو ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن اور ٹریڈرز اینڈ مینوفیکچررز الائنس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پہلےمرحلےمیں پنجاب اورخیبرپختونخوامیں25جولائی کومل کرہڑتال کرنےکااعلان کردیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹرکوں وگاڑیوں کولاہور،فیصل آباد،ملتان وبڑےشہروں کےداخلی وخارجی راستوں پرکھڑاکیاجائیگا