عثمان خادم :پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرز اور اراکین اسمبلی احتجاج سے کترانے لگےپارٹی کی سخت ہدایت کے باوجود جمعہ کے روز احتجاج کیلئے کوئی نہ نکلا
لاہور کے 30 حلقوں میں سے صرف ایک صوبائی حلقے میں احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ٹکٹ ہولڈرز اور اراکین اسمبلی کارکنان کو سڑکوں پر نکالنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔پارٹی قیادت احتجاج نہ کرنے پر شدید برہم،قیادت نے رپورٹ طلب کرلی
پی ٹی آئی احتجاج کی کال مگر کوئی احتجاج نہ ہوا
20 Jul, 2024 | 05:02 PM