ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جلاؤ گھیراؤ کیس،عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کی ضمانت خارج کردی

 جلاؤ گھیراؤ کیس،عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کی ضمانت خارج کردی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کی ضمانت خارج کردی۔

 انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے فیصلہ سنایا، عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کی ضمانت بعدازگرفتاری مسترد کی۔

 خیال رہے کہ اعجاز چودھری کیخلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer