بارشیں؛سات شہروں میں نشیبی علاقے زیرآب آنےکاخطرہ

20 Jul, 2023 | 07:50 PM

ویب ڈیسک:   اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور،  سیالکوٹ،نارووال ،گوجرانوالہ   اورلاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ پیدا ہو گیاہے۔

 محکمہ موسمیات نے انتباہ کیا ہے کہ مری،گلیات،کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختو نخواہ کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔

 ڈیرہ غازی خان اور اس سے ملحقہ  بلوچستان کے مقامی اور برساتی ندی نالوں میں طغیانی  کا خدشہ ہے۔

مزیدخبریں