اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

20 Jul, 2023 | 06:24 PM

سٹی 42:اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہوگیا  ہو گیا ۔ 

اوپن مارکیٹ ڈالر 289 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں یورو 3 روپے مہنگا ہوکر 323 روپے کا ہوگیا، برطانوی پاؤنڈ 1 روپے مہنگا ہوکر 376 روپے پر آگیا،اماراتی درہم 75 پیسے اضافے سے 80 روپے پر آگیاجبکہ سعودی ریال 60 پیسے اضافے سے 77 روپے 30 پر آگیا۔

مزیدخبریں