ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی ایم ایف کی نئی شرط

آئی ایم ایف کی نئی شرط
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: آئی ایم ایف نے ایکسچینج ریٹ کے معاملے پر پہلی بار نئی شرط عائد کردی ہے،دستاویزات کے مطابق معاہدے کے تحت اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ کو کھلی چھٹی نہیں مل سکے گی۔

انٹربینک کی نسبت اوپن مارکیٹ میں ڈالر پر پریمیم ایک اعشاریہ دو پانچ فیصد سے زیادہ نہیں ہوسکے گا۔دستاویزات کے مطابق مسلسل پانچ بزنس ڈیلز کے دوران انٹر بینک اوراوپن مارکیٹ ریٹ میں فرق کی حد مقرر کی گئی ہے۔

ماہرین کے مطابق انٹربینک اوراوپن مارکیٹ میں ڈالرریٹ کا فرق چار روپے بیس پیسے سے زیادہ نہیں ہوگا۔