ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرا گھر ہاؤسنگ سکیم,عوام کیلئے بری خبر

File Photo
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:میراگھر ہاؤسنگ سکیم متاثرین کے لیے بری خبر آگئی ہے۔

وزارت خزانہ نے سکیم کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ میرا گھر ہاؤسنگ سکیم کو عارضی طور پر روکا جارہا ہے۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ سکیم کو روکنے کا مقصد اس میں بہتری لانا ہے۔ وزارت خزانہ نے بیان میں بتایا ہے کہ میرا گھر ہاؤسنگ سکیم کو ایک ہفتے میں دوبارہ شروع کردیا جائے گا۔ وزارت کی جانب سے سکیم میں سرمائے کے تحفظ کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔