پاکستان میں کورونا کے وار، مزید 7 افراد انتقال کرگئے

20 Jul, 2022 | 09:23 AM

ویب ڈیسک: پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

قومی ادارہ برائے صحت ( این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کووڈ مثبت آنے کی شرح 2.78 رہی۔

مزیدخبریں