صارفین ہوجائیں ہوشیار، سوشل میڈیا ایپ کے ذریعے نوجوان اغواء

20 Jul, 2019 | 11:23 PM

Arslan Sheikh
Read more!

( سٹی 42 ) سوشل میڈیا ایپ کے ذریعے اغواء کی واردات، بیگو لائیو ایپ سے رقم کمانے والا نوجوان اغواء مقدمہ درج، فیضان الحق کو لڑکی کی مدد سے لبرٹی بلا کر اغواء کیا گیا

پولیس کا کہنا ہے ملزمان رہائی کے بدلے 10 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کرتے رہے، نوجوان کو اغواء کرکے بیگو ایپ پہ لائیو کیا گیا، ملزمان اور مغوی کے درمیان لین دین کا تنازع تھا۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ملزمان نے بیگو ایپ پر بلٹ مافیا کے نام سے گروپ بنا رکھا ہے۔ نوجوان کو بازیاب کراکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

مزیدخبریں