تمام محکموں کو 30 جون 2018 تک کےواجبات کی ادائیگی کے لئے فنڈز جاری

20 Jul, 2018 | 05:56 PM

عطاءسبحانی
Read more!

قیصرکھوکھر:محکمہ خزانہ پنجاب نے 30 جون 2018 تک کے واجبات کی ادائیگی کے لئے فنڈز جاری کر دیئے۔ تمام محکموں کے اکاونٹس میں فنڈز منتقل کر دیئے گئے ہیں۔

اس خبر کو لازمی پڑھیں:مخدوش تاریخی عمارتوں کی بحالی کے لئے 150 ملین روپے کی منظوری

ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے تمام محکموں اور تمام اداروں کو فنڈزجاری کیے ہیں کہ تمام قسم کی رُکی ہوئی ادائیگیاں واپس کی جائیں اور اس سلسلہ میں تمام محکموں کے اکاونٹس میں فنڈز منتقل کر دیئے گئے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

مزیدخبریں