ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تائیوان زلزلے کے شدید جھٹکے

تائیوان زلزلے کے شدید جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس  کیے گئے ہیں۔

 تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت تائی پے میں بھی محسوس کئے گئے۔

 اس زلزلے کے نتیجے میں ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔