ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوجوان  کا اقدام خودکشی ، ہسپتال منتقل 

 نوجوان  کا اقدام خودکشی ، ہسپتال منتقل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : ہڈیارہ، منہالہ گاؤں میں نوجوان  نے  خودکشی کرنے کی کوشش کی 
پولیس کے مطابق 21 سالہ آصف علی نے گھریلو تنازعہ پر فنائل کی گولیاں کھا لیں، نوجوان تشویشناک حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ابھی  تحقیقات جاری ہیں ۔ مزید تفصیلات تحقیقات کے بعد سامنے آئیں گی