ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق امریکی صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاوس میں آخری یادگار سیلفی لی

سابق امریکی صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاوس میں آخری یادگار سیلفی لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سابق امریکی صدر  جوبائیڈن  نے وائٹ ہاؤس کو الوداع کہہ دیا 

 جوبائیڈن اپنی اہلیہ جل کے ساتھ وائٹ ہاؤس سے رخصت ہوئے اور انہوں نے برآمدے میں روانہ ہوتے وقت آخری سیلفی بھی لی جسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا۔

 اس تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’امریکا اور امریکیوں ہم تم سے بہت پیار کرتے ہیں‘۔  

 جوبائیڈن کی وائٹ ہاؤس سے رخصتی کے ساتھ ہی اُن کا سیاسی اور پبلک کیریئر بھی اختتام پذیر ہوگیا ہے اور اب وہ اپنی ریٹائرمنٹ کی زندگی گزاریں گے۔