ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نادہندگان کے پانی اور سیوریج کنکشن منقطع کیے جائیں؛ایم ڈی واسا

نادہندگان کے پانی اور سیوریج کنکشن منقطع کیے جائیں؛ایم ڈی واسا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 درنایاب : ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ جس میں ریونیو کولیکشن کا تفصیلی جائزہ لیا گیا 

اجلاس میں تمام ڈائریکٹر آپریشنز اور ریونیو ونگ کے افسر بھی  شریک تھے ۔ایم ڈی واسا نے  روزانہ کی بنیاد پر وارڈ وائز رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات کردی 

ایم ڈی واسا  نے کہا ریونیو کولیکشن میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔تمام ڈائریکٹرز نادہندگان کے خلاف بلا مشروط آپریشن جاری رکھیں۔نادہندگان کے پانی اور سیوریج کنکشن منقطع کیے جائیں ، غیر قانونی کنکشنز کے خلاف ایف آئی آرز کے اندراج کی سختی سے ہدایات کی ،ایم ڈی واسا نے افسران کو ہدایت کی کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کریں