ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئےآئینی بنچ تشکیل

26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئےآئینی بنچ تشکیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

امانت گشکوری : 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے آٹھ رکنی آئینی بنچ تشکیل دے دیا گیا ۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آٹھ رکنی آئینی بنچ سماعت کرے گا،جسٹس جمال مندوخیل،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس عائشہ ملک ،جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹسں مسرت ہلالی ،جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال بھی بنچ میں شامل ہونگے 

آٹھ رکنی آئینی بنچ 27 جنوری کو 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا