درنایاب : ایل ڈی اے نے بائیکرز لین ماڈل ٹاؤن موڑ سے لاہور برج تک دوسرے مرحلے پر کام شروع کردیا
ایل ڈی اے کے چیف انجینئر ، پراجیکٹ ڈائریکٹر اور انجینئرنگ ونگ کی ٹیم نے کام شروع کردیا،دوسرے مرحلےمیں روڈ کٹ لگا کر لین کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا،بارہ فٹ چوڑی لین کی تعمیر کے لئے بورڈز لگادیئےگئے،لین مارکنگ اور کم ہائیٹ کا این جے بیرئیر کی تعمیر بھی شروع کردی گئی،دونوں سیگمنٹ کو ملا کر فیروز پور روڈ پر 10کلومیٹر طویل ٹریک بنایا جائے گا
بائیکرز لین، فیروز پور روڈ پر 10کلومیٹر طویل ٹریک بنایا جائے گا
20 Jan, 2025 | 06:23 PM