اویس کیانی : وزیر داخلہ محسن نقوی امریکہ پہنچ گئے
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی صدر ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں بھی شرکت کریں گے ،وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکی حکام سے اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی امریکہ میں اہم ملاقاتیں بھی کریں گے