ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر اوپن مارکیٹ میں مہنگا، انٹربینک میں سستا

ڈالر اوپن مارکیٹ میں مہنگا، انٹربینک میں سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان :انٹر بینک میں امریکی ڈالر  6 پیسے   سستا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 6 پیسے مہنگا ہوگیا 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 278.71  روپے سے کم ہوکر  278.65 روپے پر بند ہوا ،

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ،281.17 روپے ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں یورو 60 پیسے مہنگا ہوکر 289.95 روپے کا ہوگیا،برطانوی پاؤنڈ 1.24 روپے مہنگا ہوکر 344.20 روپے کا ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 3 پیسے اضافے سے 76.55 روپے کا ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 5 پیسے اضافے سے 74.80 روپے کا ہوگیا