ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خریداروں کیلئے خوشخبری سونا سستا ہوگیا

خریداروں کیلئے خوشخبری سونا سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

خان شہزاد: سونا سینکڑوں روپے سستا ہو گیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200  روپے کی کمی ہو گئی۔

پاکستان جیولر جیمز اینڈ ایسوسیشن کے مطابق  خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ  22 قیراط فی تولہ سونا 2 لاکھ 60 ہزار 975 روپے میں دستیاب ہے۔
21 قیراط فی تولہ سونا 2 لاکھ 49 ہزار 113 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
 صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے خریداروں کے لیے یہ موقع سازگار بن چکا ہے  تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔