ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک امتحانات کے فارمیٹ میں تبدیلی، اسلامیات، مطالعہ کے نمبر برھ گئے

 میٹرک امتحانات کے فارمیٹ میں تبدیلی، اسلامیات، مطالعہ کے نمبر برھ گئے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:نیاتعلیمی سال،اسلامیات ،مطالعہ پاکستان کی100نمبروں کی نصابی کتب پبلش کر دی گئیں۔
نہم جماعت میں اسلامیات کا 100 نمبر کا امتحان لیا جائے گا جبکہ مطالعہ پاکستان کا 100نمبر کا امتحان میٹرک میں لیا جائے گا۔
پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے تمام سکولوں کو مراسلہ بھجوا دیا۔تمام تعلیمی بورڈ دونوں مضامین کا 50،50کی بجائے 100 نمبر کا امتحان لیں گے
نئے نصاب کیمطابق دونوں مضامین کی کتابوں کی چھپائی کا عمل بھی شروع کردیا گیا۔