ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو  نے فرنس ملز پر چھاپا مار کر  کروڑوں روپے کی بجلی چوری پکڑ لی

لیسکو  نے فرنس ملز پر چھاپا مار کر  کروڑوں روپے کی بجلی چوری پکڑ لی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد ندیم سپرا:لیسکو  نے شالامار کے علاقے میں فرنس ملز پر چھاپا مار کر  کروڑوں روپے کی بجلی چوری پکڑ لی۔
ایکسیئن شالامار ڈویژن شہزاد چٹھہ کے مطابق ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری کی جا رہی تھی،غیر قانونی طور پر الیون کے وی ڈائریکٹ   سپلائی  فرنس ملز کے عقب سے لگائی گئی تھی۔
ایس ڈی او بلال کالونی ملک ارشد نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی۔کنکشن منقطع کرکے محکمانہ و قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔