شاہین عتیق: ماں کی وفات کےبعدبچوں کوجوپیارباپ دےسکتا کیاوہ نانی نہیں دےسکتی؟، فیملی کورٹ میں شادباغ کےمحمداشفاق نے9ماہ کی بچی کےحصول کیلئےدعویٰ دائرکردیا۔
تفصیلات کے مطابق مؤقف پیش کیا گیا کہ 9ماہ کی بچی کوحوالےکیاجائےبچی کی نانی اس کی پرورش نہیں کرسکتی۔
عدالت میں شہبازبھٹی ایڈووکیٹ نےسپریم کورٹ کی ججمنٹ پیش کی۔
قانونی نکتہ کہ مطابق ماں کےبعدجوپیارباپ دےسکتاوہ نانی نہیں دےسکتی،بچی باپ کےحوالےکی جائے،فیملی کورٹ نےقانونی نکتہ سامنےآنےپرفیصلہ کل کیلئے محفوظ کرلیا۔