عابد چودھری:گڑھی شاہو میں پولیس چھاپے کے دوران منشیات فروش کی فائرنگ، فائرنگ میں پولیس کانسٹیبل نعمان اورمنشیات فروش رؤف زخمی ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس کانسٹیبل ہاتھ پر فائر لگنے سے زخمی ہوا ، علاج و معالجہ جاری ہے، پولیس نےکارروائی کےدوران ملزم رؤف کے3ساتھی گرفتارکرلیے
ملزمان کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا۔