ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ جوڈیشل افسران کوبھی سرکاری رہائشگاہوں کی سہولت مل گئی

لاہور؛ جوڈیشل افسران کوبھی سرکاری رہائشگاہوں کی سہولت مل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف:لاہورمیں تعینات جوڈیشل افسران کوبھی سرکاری رہائشگاہوں کی سہولت مل گئی۔
چیف جسٹس عالیہ نیلم جوڈیشل آفیسرزکی سرکاری رہائشگاہوں کاکل افتتاح کریں گی،سرکاری رہائشگاہیں 144سنگل روم اور45 فیملی فلیٹ پرمشتمل ہیں۔
پارکنگ اوران ڈورگیمز سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں، جوڈیشل افسران سرکاری رہائشگاہوں کی سہولت میسر آنے پرخوش ہیں۔