ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فاسٹ باؤلر محمد عباس کی چھوٹی بہن انتقال کر گئی

فاسٹ باؤلر محمد عباس کی چھوٹی بہن انتقال کر گئی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عباس کی چھوٹی بہن کا انتقال ہو گیا۔

 اس حوالے سے ایک بیان میں عباس نے کہا ہے کہ چھوٹی بہن کی اچانک طبعیت خراب ہوئی اور گوجرانوالہ کے ہسپتال میں انتقال ہوا۔

 محمد عباس کا کہنا ہے کہ اللّٰہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے۔

 فاسٹ باؤلر نے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری بہن کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔