ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبہ بھرمیں ڈرائیونگ لائسنسنگ سہولیات و فراہمی کا سلسلہ جاری

صوبہ بھرمیں ڈرائیونگ لائسنسنگ سہولیات و فراہمی کا سلسلہ جاری
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی:صوبہ بھرمیں لائسنسنگ سہولیات،کمرشل اور نان کمرشل لائسنس کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔
صوبہ بھرمیں رکشہ اور کار موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ ٹیسٹ کا خصوصی انعقاد کیاگیا،ایڈیشنل آئی جی ٹریفک کی احکامات پرموٹرسائیکل کےلرننگ لائسنس پر42دن کاریلیف دیا گیا۔
ترجمان کےمطابق شہری ایک ہی دن میں لرننگ اورریگولرلائسنس کی سہولت سےفائدہ اٹھائیں، ہراتواررکشہ کےڈرائیونگ ٹیسٹ سے17ہزارسےزائدشہری مستفیدہورہے ہیں،24گھنٹےمیں15ہزارسےزائدشہریوں نےلائسنسنگ سہولیات سےفائدہ اٹھایا۔
 ایڈیشنل آئی جی ٹریفک نے بتایا کہ صوبہ بھرمیں ڈرائیونگ لائسنس کےحصول کیلئےخصوصی مہم جاری ہیں،شہری خصوصی مہم سے فائدہ اٹھائیں اور فوری ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں۔