سٹی فورٹی ٹو : ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 31سالہ محمدرمضان جاں بحق ہوا۔
جاں بحق ہونے والا محمد رمضان فیروزوالہ کارہائشی تھا ۔ جبکہ ذرائع میو اسپتال نے انکشاف کیا ہے کہ دھماکے میں دوسرا جاں بحق ہونے والا 9سالہ بچہ ابصار تھا جوکشمیر سےآیاتھا۔ جبکہ زخمیوں میں تین خواتین بھی شامل تھیں جنہیں میو اسپتال داخل کرادیا گیا ہے۔