مرغی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

20 Jan, 2020 | 09:51 AM

وقار نیازی

(سٹی42) برائلر کی رسد میں کمی سے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، شہر میں مرغی کے گوشت کی قیمت بڑھ کر 240 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ 

مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کیلئے ایک اور بری خبر، آٹے کے بعد مرغی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ زندہ مرغی 14 روپے اضافے کے بعد167 روپے فی کلو جبکہ مرغی کا گوشت 20 روپے اضافے کے بعد 240 روپے فی کلو ہو گئی،  فارمی انڈے1 روپے اضافے کے بعد121 روپے فی درجن فروخت ہورہے ہیں۔ 

مزیدخبریں