’’ گھر میں ہمارا رعب ہے، شوہر ہم سے ڈرتے ہیں‘‘

20 Jan, 2019 | 11:27 AM

Sughra Afzal
Read more!

(عمر اسلم) خواتین چاہے حکومت میں ہوں یا اپوزیشن گھروں میں بھی انہی کا راج ہوتا ہے ، پنجاب اسمبلی میں خواتین کا اہم کردار ہے لیکن جہاں یہ دبنگ خواتین اسمبلی میں اپنے حقوق کی آواز بلند کرتی ہیں وہیں گھروں میں اپنے شوہروں کو قابو میں رکھنا بھی خوب جانتی ہیں۔

خاتون ایم پی اے چاہے حکومت میں ہو یا اپوزیشن، شوہروں پر حکومت کرنے کا ہنربھی اچھی طرح جانتی ہیں، راحیلہ خادم حسین سمیت دیگر ارکان اسمبلی کہتی ہیں کہ گھر میں ہمارا رعب ہے اور شوہر ہم سے ڈرتے ہیں۔ خواتین ارکان اسمبلی کاکہناہے کہ ان کی کامیابی میں ان کے شوہر حضرات کا اہم کردار ہے ۔

خواتین ارکان اسمبلی کی گفتگو سے ثابت ہو گیا کہ طاقتور خواتین ہی ہیں،اب یہ مرد حضرات پر ہے کہ وہ اس طاقت سے کیسے کامیابی حاصل کرتے ہیں۔
 

مزیدخبریں