ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیمپئنز ٹرافی ؛ میچز کی سیکورٹی کے 4 حصار،پولیس کی تیاریاں مکمل 

 چیمپئنز ٹرافی ؛ میچز کی سیکورٹی کے 4 حصار،پولیس کی تیاریاں مکمل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد :آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میچز کیلئے لاہورپولیس کی تیاریاں مکمل ہیں،
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے بتایا کہ  میچزکی سکیورٹی کیلئے 10 ہزار سے زائد اہلکار تعینات ہونگے،4 سطحی سکیورٹی پلان سے آئی سی سی اور غیرملکی کھلاڑی بھی مطمئن ہیں۔
لاہور پولیس نے سکیورٹی کیلئے فرضی مشقیں بھی کر لی ہیں،پولیس کے ساتھ رینجرز، سی ٹی ڈی، سپیشل برانچ کے جوان بھی شامل ہیں