جنرل ہسپتال کی لتھوٹرپسی مشین خراب، مریض دربدر

20 Feb, 2025 | 04:45 PM

زاہد چوہدری : جنرل ہسپتال کی لتھوٹرپسی مشین خراب ہوگئی
گردے کی پتھری کا شعاعوں سے علاج بند ہوگیا ، گردے کے مریض لتھوٹرپسی کی خرابی سے پریشان ہوگئے ،

لتھوٹرپسی کے ذریعے علاج کیلئے مریض دربدر کی ٹھوکریں کھانے پرمجبور ہوگئے 

مزیدخبریں