ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران حکومت کو ہٹانے کی عالمی سازش کی تحقیقات کیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

عمران حکومت کو ہٹانے کی عالمی سازش کی تحقیقات کیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران حکومت کو ہٹانے کی عالمی سازش کی تحقیقات کیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقررکر دی گئیں۔

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 22 فروری کو ان چیمبر اپیلوں پر سماعت کریں گے ،درخواستوں میں عمران حکومت کو عالمی سازش کے ذریعے ہٹانے کی تحقیقات کا مطالبہ کیاگیا،3 مختلف درخواست گزاروں نے سپریم کورٹ سے کمیشن کے ذریعے تحقیقات کی استدعا کر رکھی ہے ۔

Bilal Arshad

Content Writer